کورونا وائرس: کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟ سائنسدان ابھی تک کھوج میں

جنوبی کوریا کے ایک مطالعے کے مطابق کورونا وائرس تین ہفتے تک بچوں کی ناک میں رہ سکتا ہے تاہم سائنسدان ابھی تک اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب تلاش نہیں کر سکے کہ کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hIoSJh

Comments