نسیم شاہ اور شاہین آفریدی: کیا یہ انگلینڈ میں کھیلنے والا سب سے غیر مؤثر پاکستانی بولنگ اٹیک ہے؟

نوجوان بولرز کو بے پناہ توقعات کے ساتھ بولنگ اٹیک کا حصہ بنایا گیا اور انھیں ایکسائٹنگ بولرز کے طور پر پیش کیا جاتا رہا۔ کارکردگی سے زیادہ ان کی کم عمری اور روشن مستقبل کے چرچے ہوتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aSzNgX

Comments