ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان: ’ترکی بحیرۂ روم اور بحیرۂ اسود میں اپنے مفادات کا دفاع کرے گا‘

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی مشرقی بحیرۂ روم، بحیرۂ ایجیئن اور بحیرۂ اسود میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہوا وہ کرے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EC7Kq5

Comments