نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید

بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l8t4nL

Comments