الطاف حسین: ایم کیو ایم کے بانی ’قائد تحریک‘ سے ’ہیپی آور‘ تک کیسے پہنچے؟

کیا الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qcwl7p

Comments