سمیع چوہدری کا کالم: لیکن تب تک سبھی محمد عامر بن چکے تھے

ایسی وکٹ پر فہیم اشرف، حسن علی اور رمان رئیس جیسے بولرز کامیاب رہتے ہیں جو رفتار کے بدلاؤ کے ساتھ کٹر پھینک سکیں۔ مگر شومئی قسمت کہ اس سکواڈ میں کوئی بھی ایسا میڈیم پیسر موجود نہیں جو مڈل اوورز کا بار اپنے سر لے سکے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b8Y4zv

Comments