رفیق حریری کی ہلاکت: لبنان کے سابق وزیر اعظم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع

سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری اور 21 مزید افراد کی ایک بم دھماکے میں ہلاکت کے الزام میں گرفتار چار افراد پر نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں ایک خصوصی ٹریبیونل میں جاری مقدمے کا فیصلہ جلد آنے کا امکان ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iVuyQb

Comments