انڈین سپریم کورٹ کا ملک میں محرم کے جلوس نکالنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

لکھنؤ کے شیعہ مذہبی رہنما سید قلِب جواد نے جگناتھ مندر کی رتھ یاترا کی اجازت کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل کی تھی کہ وہ محرم کے دوران شیعہ مسلمانوں کو جلوس نکالنے کی اجازت دیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QwBw1X

Comments