ڈیری مصنوعات: کیا لیبارٹری میں تیار کردہ دودھ زیادہ فائدہ مند ہے؟

دنیا میں ڈیری کی صنعت کے ماحول پر اثرات کو بہتر کرنے کے لیے ایک چھوٹی سی لیبارٹری میں دودھ پلانے والے جانوروں کے خلیوں سے دودھ بنایا جا رہا ہے لیکن کیا خلیوں سے بنائی جانے والی ڈیری مصنوعات روایتی ڈیری فارمنگ کی جگہ لے سکتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jivwpX

Comments