صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مہک کو اپنے چہرے پر پہلی مرتبہ سفید نشان 12 سال کی عمر میں نظر آیا اور جلد ہی انھیں معلوم ہو گیا کہ وہ برص کا شکار ہیں، تاہم اسے اپنی کمزوری سمجھنے کے بجائے انھوں نے اپنی اور اپنے جیسے دیگر افراد کی نمائندگی کا فیصلہ کیا۔ ان کی کہانی ان ہی کی زبانی سنیے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31c9381
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31c9381
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks