آسٹریلیا میں ڈھائی لاکھ ڈالر مالیت کے خام سونے کے ٹکڑے دریافت

جنوبی آسٹریلیا میں دو مزدوروں نے خام سونے کے دو ٹکڑے دریافت کیے ہیں جن کی مالیت ساڑھے تین لاکھ آسٹریلوی ڈالر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3huY53f

Comments