شہباز شریف: قائد حزب اختلاف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر دیا ہے اور اب انھیں 13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l0pivZ

Comments