ایوب خان کے اس دورے کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور پاکستان میں بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہوسکا۔ ایوان صدر میں روزمرہ کے معمول کو سختی سے برقرار رکھا گیا۔ ایوب خان کے لیے صبح کی چائے لے جانے والا اسی طرح برتن سجا کر ان کے کمرے تک لے گیا اور خالی ٹرے واپس لایا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZUwth4
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZUwth4
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks