امریکی صدارتی الیکشن 2020: صدر ٹرمپ کے پہلے مباحثے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو عمران خان کیوں یاد آئے؟

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے مابین دستور کے مطابق ہونے والے مباحثوں کا آغاز ہو چکا ہے اور منگل کے روز ریاست اوہائیو میں ہونے والا پہلا صدراتی مباحثہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34ahrVM

Comments