چاند پر 2024 تک پہلی خاتون بھجوانے کا منصوبہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے 48 برس بعد ایک بار پھر انسان کے چاند پر جانے کے لیے 28 بلین ڈالر کے منصوبے کی باقاعدہ طور پر تفصیلات بیان کی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33JscOo

Comments