یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ: فضائیہ کے چھ افسران اور 20 کیڈٹس ہلاک

حکام کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت طیارہ گر کر تباہ ہوا اس وقت اسے کیڈٹس نہیں بلکہ خود کپتان اڑا رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j6AYg2

Comments