اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ: جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس میں چین اور انڈیا ایک ہی صفحے پر؟

انڈیا اور چین میں کشیدگی اس قدر ہے کہ دونوں طرف سے فوجی دستوں اور ہتھیاروں کے نظام کو چاق و چوبند کیا جا رہا ہے لیکن اتوار کے روز جب شی جن پنگ اور نریندر مودی اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرنے آئے تو بہت سی چیزیں ایک جیسی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EtvKvS

Comments