امریکہ، چین کشیدگی: امریکی اعلیٰ عہدیدار کے دورے کے موقع پر چین کی آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں

یہ مشقیں ایک ایسے وقت پر ہو رہی ہیں جب پہلے ہی بیجنگ اور واشنگٹن میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکہ جزیرہ تائیوان کو اپنی مدد کی پیشکش کر رہے۔ خیال رہے کہ چین تائیوان کو اپنا ہی ایک صوبہ سمجھتا ہے۔ اس وقت تائیوان میں حکومت کا اپنا ایک جداگانہ نظام حکومت ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kuyXuw

Comments