اسرائیل اور عرب ممالک کے امن معاہدے: کیا یہ دنیا کے سب سے غیر مستحکم خطے میں ایک نئی شروعات ہے؟

آج سے 72 برس قبل سنہ 1948 میں مشرق وسطیٰ میں وجود میں آنے والے ملک اسرائیل کی خطے میں حیثیت ایک ناپسندیدہ ہمسائے کی رہی ہے، تاہم مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک کے ساتھ حالیہ امن معاہدوں کے بعد خطے میں نئی علاقائی صف بندی سامنے آنے کی توقعات بھی ظاہر کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/300u4Bg

Comments