سیارہ زہرہ: کیا سیارہ وینس کے بادلوں میں زندگی موجود ہونے کے امکانات ہیں؟

سیارے وینس یا زہرہ کے بادلوں میں زندگی کے معلق ہونے کے بہت امکانات ہیں اور یہ خیال انتہائی غیرمعمولی ہے۔ ماہرین فلکیات اس بات پر اس لیے غور کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اس کی فضا میں ایک گیس کی نشاندہی کی ہے جس کی وہاں موجودگی کی وہ وضاحت نہیں دے پا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mwcjn6

Comments