منگ وینزاؤ کی کینیڈا میں گرفتاری: ایک پاور پوائنٹ پریزینٹیشن جو بین الاقوامی کشیدگی کا باعث بنی

جب یکم دسمبر سنہ 2018 کو منگ وینزا‎ؤ کی فلائٹ وینکوور پہنچی تو وہ صرف ایک مختصر سے قیام کی امید کر رہی تھیں۔ لیکن تقریبا دو سال گزرنے کے بعد ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر اور بڑی ٹیلی کام کمپنی کے بانی کی بیٹی طویل قیام کے لیے تیار نظر آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j9SvUp

Comments