انڈیا اور چین کے فوجی ہمالیہ کی پہاڑی چوٹیوں کے انتہائی دشوار علاقے میں سرد ترین موسمی حالات میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں جبکہ انڈیا کا قوم پرست میڈیا حکومت پر زور ڈال رہا ہے کہ تیت کے تنازع کو زندہ کر کے سفارتی محاذ پر تازہ جھگڑے کو تیز کیا جائے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S6pkpn
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S6pkpn
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks