ایس ای سی پی کا افسران کے خلاف انکوائری کا معاملہ: ’کس کی معلومات لیک کی گئیں جو معاملہ حساس بن گیا؟‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ارسلان ظفر کی جانب سے دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایس ای سی پی کو کارروائی سے آئندہ سماعت تک روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/368BOVS

Comments