اسرائیل اور عرب ممالک میں امن معاہدے: راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ کے کچھ مقامات پر بمباری

گذشتہ دنوں واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے فوراً بعد سے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین پرتشدد کارروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35X4ktJ

Comments