عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پر انڈیا کا شدید ردعمل: عمران خان کی تقریر کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دے دیا

انڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/341lS51

Comments