انڈیا کی بڑی کپمنی ٹاٹا انڈین پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرے گی

انڈیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک نے ملک کی پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرنے کا ٹھیکہ جیت لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Ca3mk

Comments