نواز شریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: مریم نواز کا سخت لہجہ ’مایوسی‘ کا غماز یا مستقبل کی سیاسی پالیسی کا؟

گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر ان کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ انھیں بخوبی اندازہ ہے کہ سیاستدانوں کی طرح معزز جج صاحبان بھی دباؤ کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2H7BEDN

Comments