ایلون مسک: ٹیسلا نے آئندہ ’تین برس میں‘ سستی الیکٹرک کار متعارف کروانے کا عندیہ دے گیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے نئی ٹیکنالوجی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مدد سے کمپنی سستی اور زیادہ طاقتور بیٹریاں بنانے میں کامیاب ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kDihB1

Comments