چینی فضائیہ کی پروپیگنڈا ویڈیو کا پول کھل گیا

چینی فوج نے اپنی ایک پروپیگنڈا ویڈیو میں ہالی ووڈ کی بہت ہی کامیاب فلموں کے ویڈیو کلپس کا استعمال کیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثہ جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2G1QWct

Comments