فن سین فائلز: ایچ ایس بی سی بینک کے ذریعے کیسے کروڑوں ڈالر کے فراڈ کی رقم منتقل کی گئی؟

لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیسے ایچ ایس بی سی سمیت بڑے بینکوں نے جرائم سے حاصل ہونے والی رقم کی دنیا کے مختلف حصوں میں منتقلی کی اجازت دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ckwno2

Comments