نواز شریف کے عسکری نمائندوں سے ملاقاتیں نہ کرنے سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر بحث

نواز شریف کی جانب سے عسکری نمائندوں سے ملاقاتیں نہ کرنے سے متعلق اعلان کے باوجود سوشل میڈیا پر یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسی ملاقاتیں پھر بھی جاری رہیں گی جبکہ بہت سے صارفین نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ایسی سابقہ ملاقاتوں کے بارے میں بھی جواب مانگ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Hk24SL

Comments