اے پی سی کا آنکھوں دیکھا حال: طویل خاموشی کے بعد نواز شریف کا 'ماسٹر سٹروک' اور شہباز شریف کی ’مصالحت کاری‘

صحافی لابیز میں سیاستدانوں کو روکتے کہ کوئی اپنی رائے کا اظہار کر لے یا کانفرنس کے ایجنڈے سے متعلق بات کر لے مگر سوالات کی بوچھاڑ میں ان کا جواب صرف ایک مسکراہٹ میں ہی ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Hb5QOg

Comments