فن سین فائلز: متحدہ عرب امارات کا مرکزی بینک ایران پر عائد پابندیوں کے باوجود لین دین روکنے میں ناکام رہا
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کو ایک مقامی کمپنی کے بارے میں متنبہ کیا گیا تھا کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کے باوجود اس کی مدد کر رہی ہے۔ ان سرگرمیوں کی شکایت ایک برطانوی بینک نے کی تھی لیکن اس کے باوجود یہ کمپنی مقامی مالیاتی اداروں کو استعمال کرتی رہی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32KLROS
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32KLROS
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks