سوشل میڈیا پر اپنے انٹرویو سے مشہور ہونے والی نمرا کے لیے ٹوئٹر صارفین کے مشورے

سیاسی حالات سے واقفیت بھی ہونی ضروری ہے لیکن ذہن کو بوجھل کر دینے والی ان بحثوں کے درمیان ایک اور نام بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا جس کی پہچان اب سادگی سے بھرپور مزاحیہ اور پُرلطف باتوں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33ZdLG6

Comments