ہندوستان کی رانی جس نے چیچک کے پہلے حفاظتی ٹیکے کے لیے ماڈلنگ کی

ینٹنگ کی تاریخ واڈیار بادشاہ کی شادی کی تاریخوں اور جولائی 1806 کے عدالتی ریکارڈ سے ملتی ہے جس میں اعلان کیا گیا تھا کہ دیوجممانی کو ٹیکے لگانے کا ’خوشگوار اثر‘ بہت سے لوگوں پر ہوا اور وہ ٹیکہ لگوانے کے لیے آگے آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FT93S8

Comments