ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئے پائلٹ لائسنسز کے اجرا کا عمل معطل کرنے کی تجویز دی ہے

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اپنے خط میں ایسے لائسنسز کو معطل کرنے کی تجویز دی ہے جن کے بارے میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ پائلٹ کی مطلوبہ قابلیت کو پاکستان سول ایوی ایشن کے ضوابط، طریقہ کار اور پالیسیوں کے مطابق جانچا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cwt115

Comments