انڈیا چین کشیدگی پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان: ’انڈیا بڑے اور سخت اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے‘

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں بیان میں کہا ہے کہ انڈیا ہر قسم کا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اور فوج بھی پوری طرح تیار ہے۔ انھوں نے کہا ’ہمارے فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32BDSDD

Comments