ندا یاسر: مبینہ اغوا اور قتل ہونے والی پانچ سالہ بچی کے والدین سے چبھتے سوال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین مارنگ شو ہوسٹ پر برہم

مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کی میزبان ندا یاسر ابھی پروگرام کی تمہید ہی باندھ رہی تھیں کہ مہمانوں میں موجود ایک برقع پوش خاتون کی سسکیاں سنائی دینے لگیں۔ یہ خاتون اس پانچ سالہ بچی کی والدہ تھیں جسے کراچی میں رواں ماہ مبینہ طور پر اغوا اور ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RNEvE9

Comments