بیٹلز بینڈ کے گلوکار جان لینن کے قاتل کا اپنے اپنے اقدام پر ’سخت ندامت‘ کا اظہار

معروف میوزک بینڈ بیٹلز کے گلوکار جان لینن کے قاتل مارک چیپ مین نے گلوکار کی اہلیہ یوکو اونو سے 40 سال بعد معافی مانگی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32SzX5v

Comments