نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل: ’نواز شریف کو عدالت میں پیش کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے‘
العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں احتساب عدالت کی طرف سے ملنے والی سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ اپیل کنندہ کو بیرون ملک علاج کی غرض سے وفاقی حکومت نے بھجوایا اور اب مجرم کو عدالت میں پیش کرنا بھی وفاقی حکومت کا کام ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35TWu3X
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35TWu3X
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks