ڈین جونز: سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ کا ممبئی میں انتقال

آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ڈین جونز انڈیا کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ فوت ہو گئے جہاں وہ انڈین پریمئیر لیگ کے سلسلے میں کمنٹری اور تبصرے کے لیے موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kPAD1T

Comments