شوپیاں انکاؤنٹر: انڈین فوج کے مطابق ’سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہونے والے تصادم کے معاملے میں انڈین فوج کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کارروائی کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hNLS8S

Comments