آئی پی ایل: کھلاڑیوں کے لیے کورونا سے بھی بڑی مشکل کیا ہو سکتی ہے؟

انڈین پریمیر لیگ کا تیرہواں سیزن ابوظہبی میں ٹورنامنٹ کی دو کامیاب ترین ٹیموں چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کے درمیان میچ سے شروع ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33F1Pte

Comments