ہارلے ڈیوڈسن: امریکی موٹرسائیکل کمپنی کا انڈیا کی مارکیٹ چھوڑنے کا اعلان

ٹویوٹا کے بعد ہارلے ڈیوڈسن کی جانب سے بھی انڈیا سے اپنی سرمایہ کاری نکال لینا انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ان کوششوں کے لیے ایک دھچکا ہے جن کے تحت وہ بیرونی اداروں یا کمپنوں کو ملک میں سرمایہ کاری پر ترغیب دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HsgArH

Comments