سنگاپور قومی شناختی نظام میں چہرے کی تصدیق کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا

سنگاپور میں اس ٹیکنالوجی کو ڈیجیٹل شناختی سکیم میں شامل کیا جائے گا اور اس سے صارفین کو سرکاری و نجی سروسز تک رسائی ہوگی۔ تاہم کچھ حلقوں میں اس پر پرائویسی سے متعلق تشویش ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/365CNGt

Comments