سنہرا اسلامی دور: فرابی یا الفارابی، جنھوں نے یونانی فلسفے سے اسلام سمجھانے کی کوشش کی

فارابی صرف ارسطو کے کام پر روشنی ڈالنا یا فلسفیانہ تصورات سے مذہب کی خدمت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ فلسفے کی تمام شاخوں کو ایک منظم نظریے کی صورت میں یکجا کر دیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FZD5Eg

Comments