ایران، سعودی عرب کشیدہ تعلقات: الزامات عائد کرنے کے بعد ایران کی سعودی عرب کو ’جامع علاقائی مذاکرات‘ کی دعوت

سعودی عرب کے شاہ سلمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن میں ’دہشت گردی اور جرائم کی حمایت‘ کرتا ہے اور قحط کو جنگ میں بطور ہتھیار استعمال کرتا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Yqs4L

Comments