’یوٹیوب شارٹس‘: یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی طرز پر نئی ویڈیو ایپ بنا لی، ٹیسٹنگ انڈیا میں ہو گی

جون میں اس سوشل میڈیا ایپ پر پابندی عائد ہونے سے قبل انڈیا، بیرونِ ملک ٹِک ٹاک کی سب سے بڑی منڈی تھی جہاں اس پلیٹ فارم پر صارفین کی تعداد دو کروڑ تک تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kjsQsF

Comments