کورونا وائرس: سعودی عرب کا سات ماہ کی پابندی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کی مرحلہ وار اجازت دینے کا فیصلہ
سرکاری سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق عمرہ کی اجازت بتدریج چار مراحل میں انجام دی جائے گی۔ چار اکتوبر سے سعودی شہریوں اور باشندوں پر مشتمل چھ ہزار عمرہ زائرین کو روزانہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/363IgNQ
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/363IgNQ
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks