پیرس میں چارلی ایبڈو کے پرانے دفتر کے قریب چاقو حملہ، سات ملزمان زیر حراست

فرانس کی حکومت نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے کہ جبکہ پولیس کے مطابق پاکستان نژاد مرکزی ملزم کو جائے وقوعہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FSxrDS

Comments